Login/Register

اس کورس میں طلباء بنیادی حصے میں حاصل کردہ نتائج کا استعمال کر کے اردو لکھنے، بولنے، سننے، پڑھنے اور سمجھنے میں مزید مہارت پیدا کر سکیں گے۔ اس میں پڑھائے جانے والی نثری اسباق کا مقصد بچوں کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کرنا، اردو کو درست املا میں لکھنا، اپنے خیالات، احساسات اور معلومات کا اظہار ہے۔ معلوم سے نامعلوم کے تدریس اصول کے تحت مختلف تدریسی تدابیر بروئےکار لا کر، جیسے کے سوال جواب کرنا، سبق سے متعلق تصاویر دکھانا، مختصر کہانی یا واقع سنا کر طلباء کو اردو کی طرف راغب کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اس کورس میں قواعد کا تعارف پیش کر کے اجزائے ترکیبی سے واقفیت دی جائے گی۔

مقاصد

تفصیلات

پانچ سے نو سال کی عمر کے بچوں کے لیے

ہفتے میں تین کلاسز
فیس: -/مہینہ