اردو تخلیقی تحریر اور تفہیم پروگرام
گریڈ 2 اور 3 کے لیے
سوچ کو الفاظ دیں، پڑھنے کا مزہ بڑھائیں!
ہمارا اردو پروگرام بچوں کو نہ صرف بہتر لکھنے میں مدد دیتا ہے، بلکہ اُنہیں پڑھنے، سمجھنے اور مؤثر انداز میں اظہار کرنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ پروگرام خاص طور پر اُن بچوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو اردو زبان میں خوداعتمادی، خیالات کی وضاحت، اور تفہیم مطالعہ میں بہتری چاہتے ہیں۔
📘 پروگرام میں کیا شامل ہے؟
✍️ :تخلیقی تحریر (Creative Writing)
:بچے سیکھیں گے کہ خیالات کو خوبصورتی سے جملوں میں کیسے ڈھالا جائے
- سادہ اور مکمل جملے بنانا
- پیراگراف لکھنے کی بنیاد
- کہانی لکھنے کی مشق (آغاز، درمیانی حصہ، اختتام)
- تصویری تحریر (Picture Prompts پر لکھنا)
- پسندیدہ شخصیت یا واقعہ پر مختصر تحریر
- نظم اور مکالمہ نویسی کی ابتدائی مشق
- ترمیم اور بہتری کی مشق (Editing & Revising)
📖 تفہیم (Comprehension):
:ہم بچوں کو بناتے ہیں سمجھ کر پڑھنے والے قارئین
- مختصر اور دلچسپ پیراگراف/کہانیاں پڑھنا
- سوالات کے جوابات مکمل جملوں میں دینا
- مرکزی خیال، جزئیات، اور نتیجہ اخذ کرنا سیکھنا
- پڑھتے ہوئے الفاظ کا مفہوم سمجھنا
- جملے مکمل کرنا، خالی جگہیں پُر کرنا
- مختلف اصنافِ نثر و نظم سے تعارف (کہانی، سوانح، معلوماتی متن)
:پروگرام کے فوائد ✅
بچوں کی زبان دانی اور الفاظ کا ذخیرہ بہتر ہوتا ہے
اظہارِ خیال کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے
تحریر میں ساخت اور ترتیب آتی ہے
پڑھنے کا شوق اور سمجھنے کی صلاحیت میں اضافہ
اسکول کے اسائنمنٹس، ٹیسٹس، اور تقریری مقابلوں کے لیے بھرپور تیاری
کون شامل ہو سکتا ہے؟ 👧🏻👦🏻
:یہ پروگرام اُن بچوں کے لیے ہے جو
- اردو میں بہتر اور خوبصورت جملے لکھنا چاہتے ہیں
- مطالعہ کے بعد سوالات کے مؤثر جواب دینا سیکھنا چاہتے ہیں
- کہانیاں یا خیالات کو تخلیقی انداز میں بیان کرنا چاہتے ہیں
- اردو زبان میں خوداعتمادی پیدا کرنا چاہتے ہیں
!داخلے جاری ہیں
:اپنے بچے کو بنائیں
بہتر قاری📚
مؤثر لکھاری📝
پر اعتماد بولنے والا💬
(ماہانہ 8 کلاسز)دن: پیر اور جمعرات
وقت: شام 7 بجے
گریڈ لیول: جماعت دوّم اور سوّم
مدتِ کلاس: 1 گھنٹہ (ہر کلاس)
فیس: 5000 روپے
نشستیں: صرف 5 بچوں پر مشتمل بیچ تاکہ ہر بچے کو انفرادی توجہ دی جا سکے۔